یہ خدمت آپ کو اپنی لائن پر فعال تفريح کی خدمات اور ہر خدمت کو منسوخ کرنے کے لئے مخصوص کوڈ معلوم کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔استعمال کا طریقہ:1. 703000 نمبر پر "1" لکھ كر ٹیکسٹ میسج بھیجیں۔2. آپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں فعال خدمات اور ان کے منسوخی کا طریقہ ہوگا۔3. میسج میں بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق جس خدمت كو كينسل كرنا هو اسكو دي دیۓ گۓ کوڈ پر ایس ایم ایس بھیجیں -